۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
احکام شرعی

حوزہ/ گود لئے ہوئے بچے کی میراث' سے متعلق آیت اللہ العظمیٰ سیستانی سے استفتاء

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی نے 'گود لئے ہوئے بچے کی میراث' سے متعلق ایک استفتاء کا جواب دیا ہے، جو احکامِ شرعی میں دلچسپی رکھنے والے قارئین کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔

* گود لئے ہوئے بچے کی میراث

سوال: کیا گود لئے بچے کو میراث ملے گی؟

جواب: گود لیا بچہ گود لینے والے کی اولاد نہیں ہے۔ نہ ہی اسے میراث ملے گی اور نہ ہی اس بچہ کی میراث اس کو ملے گی۔ البتہ انسان اپنی جائیداد کا ایک تہائی حصہ اپنے گود لئے بچے کے لئے وصیت کر سکتا ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .